User:Muhammad Umair Mughal

From Wikipedia, the free encyclopedia
Jump to: navigation, search

Name[edit]

MUHAMMAD UMAIR

framed

Birth & Birthplace[edit]

Thursday, 25th Jumadi-ul-Awwal, 1411 AH at Afternoon.

Bhalwal city, Sargodha District, Pakistan

جب ہم پانچویں اور چھٹی جماعت میں ہوا کرتے تھے تو اپنی معلوم یادداشت کے مطابق ہمیں سر درد نہیں ہوا کرتا تھا تب دیر سے سونے پر بھی صبح جلد اآنکھ کھل جاتی تھی۔ جب چھٹی جماعت کا سال آخر ہوا تو نئی جماعت مین جانے کی خوشی تو تھی اور ہم ضرورت سے زیادہ خوش بھی تھے کیونکہ اِس جماعت کے بعد میٹرک پاس کرنے میں فقط تین سال رہ جاتے ہیں۔ ہفتم کے ابتدائے سال میں دو عجیب و خوفناک چیزوں سے واسطہ پرا، اول " الجبرا " تھا اور دوم "جیومیٹری"