طفل یسوع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طفل یسوع کا معروف مجسمہ

طفل یسوع (انگریزی: Christ Child, Divine Infant, Baby Jesus, Infant Jesus, the Divine Child, Child Jesus, the Holy Child, Santo Niño) ولادت یسوع مسیح سے لے کر 12 سال کی عمر تک کا حوالہ دیتے ہیں۔ آج کے زیادہ تر مسیحیوں کی طرف سے قبول کی جانے والی چار روایتی اناجیل میں یسوع کے بچپن اور ہیکل میں پائے جانے کا ذکر ہے جب وہ 12 سال کا تھے۔ درمیاں کے سالوں کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]