Talk:Killi Kateer

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

کلی کتیر میں کاسی قوم کے دو شاخ آباد ہیں الوزئی اور مندوزئی جس میں دو مختلف لقب سے پکارا گیا ہے ملک اور ارباب۔ ملک شاہ جہان کاسی کلی کتیر کا ملک تھے جن کا ایک ہی فرزند ابھی حیات ہے ملک بورمحمد خان کاسی۔ اور ارباب میں الحاج عبدالسلام الوزئی ارباب کاسی شاخ الوزئی سے تعلق رکھتے ہیں جن کا الحمدللہ الوزئی خاندان بہت بڑا ہے۔