Jump to content

User:محمد ارشاد رضا

From Wikipedia, the free encyclopedia

واؤ یا یاء مجہول لکھنے کا قاعدہ -اگر واؤ کو مجہول پڑھنا ہو تو اسکے ما قبل حرف پر الٹا پیش استعمال کریں اور اگر یا کو مجہول پڑھنا ہو تو اسکے ما قبل حرف پر الٹی زیر یعنی نیچے سے اوپر کا استعمال کریں. مثال ہجہ کے ساتھ مثلاً زور زے واؤ الٹا پیش زو رے ساکن زور بمعنی طاقت و قوت اسی طرح میز یعنی میم یے الٹی زیر مے زے ساکن میز. خیال رہے کہ مجہول پڑھتے وقت مجہول کی آواز نکلے.