User:Adnan shah jadoon
نام،، عدنان شاہ جدون والد محترم، ،کا اسم گرامی،،،،،، مسلم شاہ چار بھائی،، حیسن شاہ،، ، سلمان شاہ،، عدنان شاہ،،، اعتزاز شاہ، بھائیوں میں تیسرا نمبر اور تمام خاندان میں بہن ،، بھائیوں سمیت چھٹا نمبر،، تاریخ پیدائش،، بائیس اپریل انیس سو بہانوے،، گاؤں،، پابینی صوابی ابتدائی تعلیم پابینی ماڈل سکول انیس سو چھیانوے،،، دوسری جماعت تک،،
خشحال خان خٹک سکول چوتھی جماعت
قائداعظم کیڈٹ ہائی اسکول کراچی میٹرک پیدائش ضلع صوابی کے چھوٹے سے گاؤں پابینی کے خادی خیل خاندان میں ہوئی،، شوق کرکٹ سیاست،، کام عام مزدور،، دوہزار نو میں میڑک کے بعد پرچون کی دکان کھولی،، دوہزار دس میں سبزی اور دا ہی میں المپیا ٹیکسٹائل ملز میں،، دس کے آخر میں جب شاختی کارڈ بنا تو یونس ٹیکسٹائل ملز میں از اے چیکر کام کیا ایک سال دس ماہ بعد، الکرم ٹیکسٹائل ملز میں کام شروع کیا کیا دویزار پندرہ جولائی تک وہی رہا جولائی دو ہزار پندرہ کو سعودی عرب میں بلڈنگ بنانے والوں کے ساتھ کام پر لگا،،، ابھی وہی ہوں آج پتا چلا کہ زندگی سے نہ کچھ سیکھا اور نہ ہی کچھ پایا، ایک ناکام انسان کی زندگی جی رہا ہوں جس کے پاس کوئی ہنر نہیں،، جس کا فیوچر کام چھوڑتے ہی کچھ نہیں،، جو اگر بلاک سمینٹ اٹھائے تو کھائے،،، یہ سب اس لئے لکھا کیوں کہ انسان کی زندگی میں بہت مواقع آتے ہیں جنہیں کم لوگ پہچان لیتے ہیں،، میں تعلیم بھی حاصل کرسکتا تھا نہ کی،، مجھے کسی بھی مشکل کا سامنا نہ تھا سب کچھ اپنے اختیار میں تھا پھر بھی کچھ نہ بن سکا، ملی صرف در در کی ٹھوکریں اور ناکام زندگی،،، دنیا کی،، تو اپنے آپ کو پہچانوں اور اپنی دنیا اور آخرت دونوں سنوار لو یہی وقت ہے جو ہاتھ میں ہے،،،