Jump to content

User:Ejaz2440

From Wikipedia, the free encyclopedia

Ghanjera (گھنجیرہ)

گھنجیرہ برادری میانوالی کی ایک نامور برادری ہے ۔ جس کا مرکزی گاؤں یونین کونسل پکہ گھنجیرہ ہے جو کہ سرگودھا روڈ پر واں بھچراں کے قریب واقع ہے اس کے علاوہ ضلع میانوالی میں گھنجیرہ برادری کی کافی تعداد ہے جو کہ تحصیل میانوالی اور تحصیل پپلاں میں پھیلی ہوئی ہے۔