User:Sajid fiazu
Appearance
موالید مولود کی جمع ہے مراد بچے موالید اربع کے لغوی معنی ہیں چار قسم کی مخلوق حیوانات ،نباتات ،روحانیات[1] اور جمادات[2] مخلوقات عنصریہ کی چار قسمیں جن کو موالید اربع کہتے ہیں وہ ہیں جمادات، نباتات، حیوانات [3]اور روحانیات[4]
عالم حیوانات: یعنی انسان، گدھا، گھوڑا، درند، پرند، جاندار چیز خواہ برّی ہو خواہ بحری۔ ان سب میں عالم انسان اشرف ہے عالم نباتات یعنی درخت اور گھاس اور جڑی بوٹیاں۔ عالم جمادات یعنی پہاڑ اور دیگر معدنیات چاندی، سونا، ہیرا، بلور وغیرہ ان تینوں عالم کو موالید ثلاثہ کہتے ہیں۔[5] عالم روحانیات یعنی حکم ربی کسی جان دار (انسان یا جڑی بوٹی) کے اندر پائی جانے والی ایک روح جس کے بغیر وہ مردا ہوتا ہے یعنی جمادات کا متضاد روح[6]