Jump to content

User talk:CH AQEEL SHERAZI

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

زندگی

[edit]

زندگی ایسا میدان ہے جس کے اندر اترنے کے لئے آپ کو اپنا راستہ خود ہی بنانا پڑتا ہے۔ وہ راستہ آپ کے علاوہ آپ کو کوئی نہیں بنا کر دے سکتا۔ آپ کو راستے بتانے والے بہت ملیں گے لیکن ایسا کوئی نہیں ہو گا جو آپ سے قیمت وصول کیئے بغیر آپ کے لئے کچھ کرے۔ اس لئے اپنا راستہ بنا کر چلنا شروع کر دیں۔ نہایت سادہ لفظوں میں کہا جاۓ تو ہر انسان خود اپنے اندر ہی مکمل ہے، اس کی طاقت اسی کمزوری خود اس کی ذات ہے CHOUDHARY AQEEL SHERAZI (talk) 07:24, 9 January 2024 (UTC)[reply]