Jump to content

User talk:M Ali Shaikh

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

محبت رسول محمــﷺــد

یا رب محمــﷺــد سے محبت کچھ اس طرح سے ہو

میری ہر صبح و شام کا اختتام کچھ اس طرح سے ہو۔

دھڑکے جو دل میرا ان کی یاد میں ۔

کیسی دن کی صبح پھر سے دیدار مصطفی ﷺ سے ہو۔۔

محبت رسول.ﷺ کا مطلب ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے والا، نبی ﷺ کی اداوٴں پر مر مٹنے والا، نبیﷺ کی سنتوں کو اپنانے والا، نبی.ﷺ کی اطاعت و فرماں برداری میں دل و جان نچھاور کرنے والا، نبی.ﷺ کے قول و عمل کی خلاف ورزی سے بچنے والا اور پوری زندگی سنت کے مطابق گذارنے والا ہو

آپﷺ اپنی امت سے اتنی فرماتے تھے اتنی تو شاید کوئی ماں بھی اپنی اولاد سے نہیں کرتی ہو گی ہر پل ہر لمحے امت کی فکر اللہ اکبر ۔

یہ کیا اس رب کا ہم پر خاص کرم نہیں ہے جو اس نے اپنا محبوبﷺ ہم کو عطا فرما دیئے۔ ہم نےمعاذاللہ محبت اور عمل کو ترک کر کے نور اور بشر کی بےحس کو انتخاب کرلیا ۔ ہم نے فرقوں کو انتخاب کر لیا۔ ہم نے اپنے محبت کے طریقے سیکھانے شروع کر دیئے ۔

ہم کون ہوتے ہیں ہماری کیا اوقات ہے جو ہم اس بڑی شان والے جن کے لیے خود پروردیگار فرما رہا ہے اپنے قرآن کریم میں

وَمَاۤ أَرۡسَلۡنَـٰكَ إِلَّا رَحۡمَةࣰ لِّلۡعَـٰلَمِینَ 

ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کے بھیجا ۔۔

نعمت کا حساب ہے رحمت کا حساب نہیں ۔۔ تو ہم کیوں اپنی آخرت کو خراب کرنے پر تلے ہیں ہماری کیا اوقات جو ہم یہ فیصلہ کر سکیں نور ہیں یا بشر۔ ہمیں ہماری نہیں پتہ ہم کتنے سچے پکے مسلمان ہیں۔ میرے نبی محمــﷺــد کی محبت ایک میٹھاس ہے میٹھاس کو محسوس کیا جاتا ہے نام نہیں دیا جاتا ۔۔ جس طرح شہد کو پیا جاتا ہے مکھی کی نسل کی فکر نہیں ہوتی ایسی طرح بس پیروی کرو اللہ اور اس کے رسول محمــﷺــد کی.. دوسری جگہ اللہ ربالعزت فرماتے ہیں

وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک۔۔ اور ہم نے تمھاری خاطر آپ کا ذکر بلند کر دیا ۔۔ یہ نعوذ بالله دعوی ہی نہیں ہے ایک حقیقت ہے ۔۔

کیونکہ نعمت کا حساب ہے رحمت کا حساب نہیں ۔۔ یہ اس سال کی رپورٹ ہے ۔۔

برلن(مانیترنگ ڈیسک ) جرمنی کے شہربرلن میں گزشتہ سال پیدا ہونے والے زیادہ تر بچوں کے نام ’محمد‘ رکھے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق برلن میں 2018 کے دوران 22177 بچے پیدا ہوئے جن میں سے بیشتر کے نام آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے نام مبارک پہ رکھے گئے۔برلن میں دوسرا پسندیدہ نام لوئس اور تیسرا پسندیدہ نام ایمیل ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زندگی تمام ہو جائے گی اپﷺ کے مبارک پہلو پر گفتگو ختم نہیں ہو گی ۔ کیونکہ نعمت کا حساب ہے رحمت کا حساب نہیں ۔۔

رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ’’ تم میں سے کوئی بھی اُس وقت تک کامل مومن نہیں ہوسکتا، جب تک وہ اپنے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ مجھ سے محبّت نہ رکھے‘‘ اور یہ بات مسلّم ہے کہ کسی کا بار بار اور اچھے الفاظ میں تذکرہ محبّت میں اضافے کا باعث ہے۔ نیز، جس سے محبّت کی جاتی ہے، اُس کی زندگی کا احوال جاننا بھی ضروری ہے۔ قرآنِ کریم میں جہاں اللہ پر ایمان لانے کا حکم ہے، وہیں رسولؐ پر ایمان لانے اوراُن کے نقشِ قدم پر چلنے کا بھی حکم ہے۔ نقشِ قدم پر چلنے کے لیے ضروری ہے کہ اُن کی حیاتِ پاک سے واقفیت ہو۔ آپﷺ کی زندگی میں ہر شعبے سے وابستہ افراد کے لیے رہ نُمائی ہے۔ آپ ﷺداعی تھے اور مربّی بھی، قاضی تھے اور زاہد بھی، سیاست دان تھے اور حکم ران بھی، سپاہی تھے اور رہ نُما بھی، باپ اور شوہر تھے، لہٰذا اگر آپ داعی ہیں،۔۔ زرا اس واقعے کو پڑھو

حضرت انس بن مالکؓ نے یہ مبارک واقعہ یوں بیان کیا ہے کہ ایک دفعہ آپﷺ ایک صحرا کے پاس سے گزرے۔ وہاں ایک گروہ نے ایک ہرنی کو شکار کر کے ایک بانس کے ساتھ باندھ رکھا تھا۔غیب سے ایک ندا آئی’’یارسول اللہ‘‘ سرکار دوعالم ﷺ نے دیکھا کہ آپﷺ کو ہرنی نے پکارا ہے۔آپﷺ اسکے پاس تشریف لے گئے تو اس ہرنی نے عرض کیا ’’ یا رسول اللہ ! میرے دو چھوٹے بچے ہیں جنہیں میں نے حال ہی میں جنا ہے۔ پس آپ ﷺ مجھے ان سے اجازت دلوادیں کہ میں اپنے بچوں کو دودھ پلا کر واپس آجاؤں‘‘

اب زرا کوئی میری یہ رہنمائی کرئے گا کے میرے محبوب محمد عربیﷺ کو ہرنی نے کس زبان میں مخاطب کیا ؟؟؟ انسان والی زبان تو نہیں ہوگی یقیناَ۔۔ ؟؟؟

یہ ایک سوال چھوڑے جا رہا ہوں جواب مل جائے تو ضرور بتانا نہیں ملے تو نور اور بشر سے باہر نکل کر دیکھنا ۔۔۔

لاکھوں کروڑوں درود ان پر سلام ان پر۔۔ ‏

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ  ۔۔❤❤💚

اللہ ربالعزت ہم کو فتنوں سے فرقوں سے اپنی پناہ میں رکھے اور اللہ اور رسول محمــﷺــد کی حقیقی محبت نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین ۔۔❤❤❤ محمد علی شیخ ۔۔

محبت رسولﷺ 🌹

[edit]

یا رب محمــﷺــد سے محبت کچھ اس طرح سے ہو

میری ہر صبح و شام کا اختتام کچھ اس طرح سے ہو۔

دھڑکے جو دل میرا ان کی یاد میں ۔

کیسی دن کی صبح پھر سے دیدار مصطفی ﷺ سے ہو۔۔

محبت رسول.ﷺ کا مطلب ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے والا، نبی ﷺ کی اداوٴں پر مر مٹنے والا، نبیﷺ کی سنتوں کو اپنانے والا، نبی.ﷺ کی اطاعت و فرماں برداری میں دل و جان نچھاور کرنے والا، نبی.ﷺ کے قول و عمل کی خلاف ورزی سے بچنے والا اور پوری زندگی سنت کے مطابق گذارنے والا ہو

آپﷺ اپنی امت سے اتنی فرماتے تھے اتنی تو شاید کوئی ماں بھی اپنی اولاد سے نہیں کرتی ہو گی ہر پل ہر لمحے امت کی فکر اللہ اکبر ۔ یہ کیا اس رب کا ہم پر خاص کرم نہیں ہے جو اس نے اپنا محبوبﷺ ہم کو عطا فرما دیئے۔ ہم نےمعاذاللہ محبت اور عمل کو ترک کر کے نور اور بشر کی بےحس کو انتخاب کرلیا ۔ ہم نے فرقوں کو انتخاب کر لیا۔ ہم نے اپنے محبت کے طریقے سیکھانے شروع کر دیئے ۔

ہم کون ہوتے ہیں ہماری کیا اوقات ہے جو ہم اس بڑی شان والے جن کے لیے خود پروردیگار فرما رہا ہے اپنے قرآن کریم میں

وَمَاۤ أَرۡسَلۡنَـٰكَ إِلَّا رَحۡمَةࣰ لِّلۡعَـٰلَمِینَ ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کے بھیجا ۔۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ ۔۔❤❤💚 اللہ ربالعزت ہم کو فتنوں سے فرقوں سے اپنی پناہ میں رکھے اور اللہ اور رسول محمــﷺــد کی حقیقی محبت نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین ۔۔❤❤❤ M Ali Shaikh (talk) 18:31, 13 November 2021 (UTC)[reply]

محبت رسول محمــﷺــد 🌹

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ ۔۔❤❤💚 اللہ ربالعزت ہم کو فتنوں سے فرقوں سے اپنی پناہ میں رکھے اور اللہ اور رسول محمــﷺــد کی حقیقی محبت نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین ۔۔❤❤❤ M Ali Shaikh (talk) 18:48, 13 November 2021 (UTC)[reply]