Talk:Painda Khel
Appearance
This article is rated Stub-class on Wikipedia's content assessment scale. It is of interest to the following WikiProjects: | ||||||||||||||||||||||||||
|
Painda khel پائندہ خیل
[edit]پائندہ خیل (اتمانخیل) ویکیپیڈیا پائندہ خیل:: پائندہ خیل اتمانخیل کے ذیلی شاخ شموزئی کی ایک شاخ ہے جو کہ مزید چار شاخوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔جس میں سلیمان خیل،بستان خیل،شہاداد(شیخ خیل) خیل اور یارخانی شامل ہیں۔پائندہ خیل ملکانا وخوانین= ملک امیر محمد خان, ملک حبیب اللّہ خان, ملک راست خان, ملک کچکول جیسے نامور شخصیات وابستہ ہیں. پائندہ خیل آگرہ برنگ ترغاو کے علاوہ لوئیر دیر میں بھی بڑی پیمانے پر آباد ہے۔جس میں شاٹئ درہ ،منڈہ حاجی اباد ،چمن اباد،ملاکنڈ، سفرے،ملاکنڈ بانڈہ،غونڈئ وغیرہ میں کافی تعداد میں آباد ہے اس کے علاوہ ضلع مردان،ضلع ملاکنڈ،ضلع سوات میں بھی آباد ہیں
گاؤں آگرہ کی شُہرت برٹش انڈیا میں اُس وقت پھیلی جب اس گاؤں کے غازی محمد بابا نے ملاکنڈ ایجنسی کے پولٹیکل ایجنٹ میجر لیزلے ہزلٹ بیسٹ کو گولی مار کر ہلاک 119.160.16.80 (talk) 17:13, 27 March 2023 (UTC)